اب صدیوں کا حساب چُکانے کا وقت آگیا ہے. 

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
#امریکہ میں وائرس مریضوں کی تعداد 104,985
جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1695
#اٹلی میں مریضوں کی تعداد اب صدیوں کا حساب چُکانے کا وقت آگیا ہے. 
86498
جبکہ مرنے والوں کی تعداد 9134
 #سپین میں بھی تہلکہ مچا ہوا ہے.
 65719 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 5138 تک پہنچ گئی.
اور جرمنی میں اب تک 50870 مریض پازیٹو پائے گئے.

کچھ عجیب سا لگ رہا ہے.
 گویا جیسے الله کہہ رہا ہو کہ
تم مسلمان
 اپنے اپنے گھروں کے اندر بیٹھ کر تماشہ دیکھو.
جن کے رعب و دبدبے سے تم صدیوں سے سہمے ہوئے ہو، جنہوں نے صدیوں تم پر قہر ڈھایا ہے.
جو فرعون کی طرح خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں.
جو قوم ثمود کی طرح جبار بن چکے ہیں.
غریبوں اور کمزوروں کا
خون چوسنے والے بن چکے ہیں.
جنہوں نے ساری زمین گناہوں سے بھر دی ہیں........

اب ان کو انکی اوقات دکھانے کا وقت آگیا ہے
 اب صدیوں کا حساب چکانے کا وقت آگیا ہے.
اب كَأنّهم أعجازُ نَخلٍ خاويةٌ کی
تاریخ دھرانے کا وقت آگیا ہے.
 فَمَا بَکَتۡ عَلَیۡهمُ السَّمَآءُ وَ الۡاَرۡضُ
وَ مَا کَانُوۡا مُنۡظَرِیۡنَ کی منظر کشی کا وقت آگیا ہے.
یہ امریکہ
 جسے دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہونے کا غرور ہے اسے
"وما يعلم جنود ربك إلا هو"
دکھانے کا وقت آگیا ہے.
قنوت نازله میں رورو کر کی جانے والی دعا
 "اللهم أنزل عليهم بأسك الذى لا يرد عن القوم المجرمين" کی شرفِ قبولیت کا وقت آگیا ہے.

لیکن اے مسلمانو!
 تم سدھر جاو،
تم عبرت پکڑو،
کیونکہ
 تم ایک سمجھ دار قوم ہو،
تم
 "وما يذكر إلا أولي الألباب"
 والا کردار پیش کرو.
 یہ زمین تمہاری ہے
تم ہی اس کے وارث بنو گے.
تمہیں ہی اس کی سردادی ملے گی
یہ میرا وعدہ ہے" وعد الله الذين آمنوا منكم وعملوا الصالحات ليسخلفنهم في الأرض كما استخلف الذين من قبلهم....

لیکن
تم نہ سدھرے
تم نے عبرت حاصل نہ کی
تو تمہاری لاشوں کو بھی
نہ آپنے کندھا دے سکیں گے
نہ غسل دے سکیں گے
نہ جنازہ پڑھا سکیں گے
نہ آپنے ھاتھوں سے قبر میں اتار سکیں گے
یا اللہ اس سے پہلے ھماری توبہ قبول فرما
یا اللہ اپنے محبوب کی امت کو اس سے محفوظ فرما