اصلاح کے لئے سخت الفاظ!!!

جن مردوں کا اپنی بیویوں سے دو  تین بچے پیدا کروانے کے بعد جی بھر جاتا ہے, بیویاں اچھی نہیں لگتیں اور رومانس کے لئے ادھر ادھر منہ مارنے لگ جاتے ہیں ان مردوں کے پیٹ پر چار پانچ کلو کا پتھر باندھ کر ان سے نو نو مہینے گدھوں کی طرح کام کروایا جائے,  وقت بوقت ان کی تضحیک کی جائے,  رات کو ان سے مالش کروائی جائے ان کے تھکے ماندے جسم کو بھنبھوڑا اور نوچا جائے, اور دن رات وہ وزن ان کے پیٹ پر رکھا جائے.  دو تین سال ان کو اس حالت میں رکھ کر پھر ان کو شیشے میں ان کی شکل دکھائی جائے اور پھر ان کے پچھواڑے پر لات مار کر گھر سے یہ کھ کر نکال دیا جائے کہ چل نکل یہاں سے,  میرا اب تجھ جیسے مریل گدھے سے رومانس کرنے کو دل نہیں کرتا.
ہر آنکھ کھلے گی ہوش بھی ٹھکانے آ جائے گا۔